ہوم Pakistan سابق بیورو کریٹ کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ 

سابق بیورو کریٹ کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ 

0



(اویس کیانی)حکومت نے سابق بیوروکریٹ توقیر شاہ کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے سابق بیورو کریٹ توقیر شاہ  نے ملاقات کی ہے،توقیر شاہ کو مشیر یا معاون خصوصی کا عہدہ ملنے کا امکان ہے،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ توقیر شاہ کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سال نو پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version