ہوم Pakistan سابق ترجمان الیکشن کمیشن الطاف احمد خان انتقال کر گئے

سابق ترجمان الیکشن کمیشن الطاف احمد خان انتقال کر گئے

0


— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔

اہلِخانہ کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا 2 بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version