ہوم Pakistan سابق رکنِ اسمبلی خیبر پختونخوا ثناء اللّٰہ میاں خیل انتقال کر گئے

سابق رکنِ اسمبلی خیبر پختونخوا ثناء اللّٰہ میاں خیل انتقال کر گئے

0



ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک) ڈی آئی خان میں بزرگ سیاستداں ثناء اللّٰہ خان میاں خیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

تفصیل کے مطابق  ثناء اللّٰہ خان رکنِ صوبائی اسمبلی احسان اللّٰہ میاں خیل کے والد، رکنِ قومی اسمبلی فتح اللّٰہ میاں خیل اور قیضار خان میاں خیل کے بڑے بھائی تھے۔مرحوم ثناء اللّٰہ خان میاں خیل 5 مرتبہ رکنِ صوبائی اسمبلی اور کئی بار صوبائی وزیر رہ چکے ہیں۔

ثناء اللّٰہ خان میاں خیل کی تدفین آبائی گاؤں گنڈی عمر خان میں کی گئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version