ہوم Pakistan سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے

0



(24نیوز) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے۔

جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار گزشتہ شب لاہور ایئرپورٹ پہنچے جبکہ انہوں نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔

اس موقع پر جسٹس (ر) ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں پاکستان واپس آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا۔
 یہ بھی پڑھیں:تیل کی قیمتوں میں مزید کمی  ہو گئی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version