ہوم Pakistan سرکاری افسران کے تقرر و تبادلےنوٹیفکیشن جاری

سرکاری افسران کے تقرر و تبادلےنوٹیفکیشن جاری

0



(بابر شہزاد ترُک) وفاقی حکومت کی جانب سرکاری افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کئےگئے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقررو تبادلے کئے گئے،نوٹیفکیشن کے مطابق آصف حمیدکو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) لاہورٹریژر تعینات کیا گیا جس کانوٹیفکیشن جاری کیاگیا جبکہ دوسری جانب وزارتِ منصوبہ بندی کی اسسٹنٹ چیف شمائلہ خان کا تبادلہ کیا گیا،شمائلہ خان کومحکمہ تعلیم خیبر پختونخوا حکومت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کیا گیاہے،اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر پی ڈبلیو ڈی عدیل خان کی نیشنل سکول آف پبلک پالیسی تعیناتی میں 2 سال کی توسیع دےدی گئی۔ 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔ 

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم سے صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کی ملاقات,اقتصادی ترقی سمیت مختلف امور زیر بحث





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version