ہوم Pakistan سرینگر: سڑکوں پر بسیرا کرنے والوں کا جیون اور حلیہ بدلنے کی...

سرینگر: سڑکوں پر بسیرا کرنے والوں کا جیون اور حلیہ بدلنے کی کوشش

0



بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کچھ نوجوان ایسے افراد کی ٹرانسفارمیشن کرتے ہیں جو خاندانی مسائل، ذہنی پریشانیوں یا منشیات کے استعمال کے نتیجے میں سڑکوں پر زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ایسے لوگ خود کو اس حد تک فراموش کر دیتے ہیں کہ انہیں اپنے بالوں یا لباس کی بھی فکر نہیں رہتی۔ یہ رضا کار ان افراد کا حلیہ بہتر بنا کر انہیں گھروں تک پہنچانے اور ان میں زندگی کی نئی امنگ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سرینگر سے زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version