ہوم Pakistan سپریم کورٹ ;  پریکٹس اینڈ پروسیجر ججز کمیٹی کا آج ہونے والا...

سپریم کورٹ ;  پریکٹس اینڈ پروسیجر ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر

0



(24نیوز) سپریم کورٹ  کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا ہے، سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس کےایجنڈے میں 63 اے فیصلہ پر نظرثانی درخواستیں شامل تھیں جبکہ ججز کمیٹی اجلاس کے ایجنڈے میں آڈیو لیک کیس سے متعلق درخواستیں بھی شامل تھیں۔

خیال رہے کہ ججز کمیٹی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version