ہوم Pakistan سکیورٹی فورسز  کا بنوں میں آپریشن 3 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز  کا بنوں میں آپریشن 3 خوارج ہلاک

0



 (احمدمنصور سے)سکیورٹی فورسز  نے بنوں میں آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق سکیورٹی فورسز نےبنوں میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران سکیورٹی فورسز نے 3 خوارج ہلاک کر دیئے،ہلاک خوارج سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے ۔  آپریشن  کے دوران2  خوارج زخمی بھی ہو ئے۔ہلاک خوارج سے اسلحہ، ایمونیشن اور دھماکہ خیز مواد برآمدبھی برآمد ہوا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version