سینئر صحافی طیبہ بخاری اور سینئر صحافی سید صداقت علی شاہ کی پھوپھی قضائے …
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور پریس کلب کی لائف ممبر اور سینئر صحافی طیبہ بخاری کونسل ممبر و سینئر صحافی سید صداقت علی شاہ کی پھوپھی جان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ نسبت روڈ لکشمی چوک میں ادا کی گئی۔