فیصل آباد: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر کانسٹیبل کے سر میں گولی مار دی
فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 55 سالہ پولیس کانسٹیبل کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔