ہوم Pakistan سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں 2 کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد...

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں 2 کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک 

0



 (احمد منصور) سیکیورٹی فورسز نےخیبر پختونخوا میں دو الگ الگ آپریشنز کرتے ہوئے جس میں 2 مطلوب کمانڈرسمیت 9 دہشتگرد ہلاگ ہوئے۔ 

 آئی آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کی وادی تیرا میں ہونے والی کاروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر نجیب اور عبدالرحمن اور اس کا ساتھی کمانڈر اشفاق اور معاویہ ہلاک ہوگئے،   آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک ہوئے، آپریشن کے دوران ، دھماکہ خیز مواد ، ہتھیار اور گولیاں برآمد کی گئیں۔
 علاوہ ازیں سیکیورٹی فورسزکالکی مروت  میں آپریشن کے دوران 2دہشتگردمارے گئے، سیکیورٹی فورسزکےعلاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کےخاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنزکیا۔ 

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ہلاک دہشت گرد علاقے میں مختلف دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے۔ 

یہ بھی پڑھیں: دکی: جیل سے قیدی فرار، غفلت برتنے پر 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version