ہوم Pakistan سی ٹی ڈی پنجاب کیلئے 1 ارب 90 کروڑ کے اضافی فنڈز...

سی ٹی ڈی پنجاب کیلئے 1 ارب 90 کروڑ کے اضافی فنڈز منظور

0



(عرفان ملک)دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز ،کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے لیے اضافی فنڈ منظور کر لئے گئے  ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق کاکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کیلئے اضافی فنڈ منظور کر لئے گئے ، سی ٹی ڈی پنجاب کو 1 ارب نوے کروڑ سے زائد کے اضافی فنڈز جاری ہونگے، فنڈز سے ڈیجیٹل میڈیا مانیٹرنگ سافٹ وئیرز ، اوپن سورس انٹیلی جنس سسٹم سمیت جدید آلات و وہیکلز خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اضافی فنڈز رواں مالی سال کے دوران سی ٹی ڈی کی ڈیمانڈ پر جاری کیے جارہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں نے باڈی کیمز کا استعمال شروع کر دیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version