ہوم Pakistan شاہدرہ میں8 سالہ بچہ گولی لگنے سے جاں بحق

شاہدرہ میں8 سالہ بچہ گولی لگنے سے جاں بحق

0



(عابد چودھری) شاہدرہ میں 8 سالہ بچہ گھر میں موجود پستول سے کھیلتے ہوئے موت کے منہ میں چلا گیا ۔

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں 8 سالہ بچے نے  پستول کے ساتھ کھیلتے ہوئے خود پر گولی چلائی جس سے اس  کی جان چلی گئی،حادی نامی بچہ گھر میں پڑے پستول کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جو بچے کی موت کی وجہ بنی۔ 

 مقامی پولیس نے بچے کی لاش تحویل میں لے  کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میچ روک کر قیدی کو کوڑے مارے گئے مگر کیوں؟حیرت انگیز انکشاف

 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version