ہوم Pakistan شاہ محمود قریشی سے عید کے دوسرےدن جیل میں اہلخانہ کی ملاقات

شاہ محمود قریشی سے عید کے دوسرےدن جیل میں اہلخانہ کی ملاقات

0



(24نیوز)  راولپنڈی  کے  اڈیالہ جیل میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ نے  ملاقات کی۔ 

تفصیلات کے مطابق ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں  کرائی گئی، شاہ محمود قریشی کی اہلخانہ میں بیٹی مہر بانو قریشی ، مہرین قریشی 
اور سمیر چنائے نے ملاقات کی،اس دورا ن شاہ محمود قریشی نے بیٹیوں کو عید مبارک دی۔ 

 اہل خانہ کی طرف سے شاہ محمود قریشی کو گھر کا کھانا بھی دیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: عمران خان عدلیہ میں کئی شخصیات کا پرانا لاڈلا ہے :رانا تنویر حسین





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version