ہوم Pakistan شمالی وزیرستان : رزمک بازار میں بم دھماکاچار افراد جاں بحق10 زخمی

شمالی وزیرستان : رزمک بازار میں بم دھماکاچار افراد جاں بحق10 زخمی

0



( عبدالقیوم وزیر)شمالی وزیرستان  کے علاقے رزمک بازار میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق، 10 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، بم دھماکے  کے 6 شدید زخمیوں کو بنوں منتقل کردیا گیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version