ہوم Pakistan شیخوپورہ میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے 2 بچوں کو زہر...

شیخوپورہ میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے 2 بچوں کو زہر دیکر قتل کردیا

0



شیخوپورہ (ویب ڈیسک) شیخوپورہ میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے 2 بچوں کو زہر دے کر قتل کردیا۔

 پولیس کے مطابق بچوں کو زہر دینے کے بعد خاتون نے بھی زہرکھاکرخودکشی کی کوشش کی۔پولیس نے بتایاکہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے ایک بچے کی عمر 4 اور دوسرے کی اڑھائی سال ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version