ہوم Pakistan صدر مملکت کل چینی وزیراعظم کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

صدر مملکت کل چینی وزیراعظم کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

0



(اویس کیانی) صدر مملکت آصف علی زرداری کل چینی وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔

صدر مملکت کی جانب سے کل چینی وزیراعظم کے اعزاز میں دیئے جانے والے ظہرانے میں چینی وفد اور وفاقی وزراء بھی مدعو ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور دیگر بھی ظہرانے میں مدعو ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کل احتجاج ہو گا یا نہیں؟ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے اہم خبر آ گئی

مزید براں صدر مملکت اور چینی وزیراعظم کی ون آن ون ملاقات بھی ہو گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version