Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanصدر مملکت کی مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کی منظوری

صدر مملکت کی مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کی منظوری



صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کی منظوری دے دی۔

وزارت قانون نے مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو جوڈیشل مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا ہے۔

مظاہر نقوی کے بطور جج اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں