ہوم Pakistan صدر مملکت کی مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کی منظوری

صدر مملکت کی مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کی منظوری

0


صدر مملکت کی مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کی منظوری دے دی۔

وزارت قانون نے مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو جوڈیشل مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا ہے۔

مظاہر نقوی کے بطور جج اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version