ہوم Pakistan  ظفر وال میں پتنگ بازی کے واقعہ کا نوٹس زخمی شہری کے...

 ظفر وال میں پتنگ بازی کے واقعہ کا نوٹس زخمی شہری کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت

0



لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ظفر وال میں پتنگ بازی کے واقعہ کا نوٹس لے لیاہے-وزیراعلیٰ  نے زخمی شہری کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت کی ہے-وزیراعلیٰ نے آئی جی پولیس سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے-





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version