ہوم Pakistan عادل بازئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیاکون سماعت کرے گا؟سپریم...

عادل بازئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیاکون سماعت کرے گا؟سپریم کورٹ سے اہم خبر آ گئی 

0



(24 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ڈی سیٹ ایم این اے عادل بازئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 9 دسمبر کو عادل بازئی کی اپیل پر سماعت کرے گا،مسلم لیگ ن کے رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جسے ابتدائی سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے،عادل بازئی این اے 262 کوئٹہ سے آزاد حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوئے تھے،الیکشن کمشین نے عادل بازئی کو 21 نومبر کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر ڈی سیٹ کیا تھا،عادل بازئی نے 26 ویں ترامیم پر حکومت کو ووٹ نہیں دیا تھا جس پر پارٹی صدر نواز شریف نے انکی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر کو بھجوایا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version