ہوم Pakistan عالمی امن کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: محسن نقوی

عالمی امن کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: محسن نقوی

0



(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی امن کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

ہنگری میں وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اقوام عالم کو طویل تنازعات، اقتصادی عدم استحکام اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز درپیش ہیں، چیلنجز نے دنیا بھر میں امیگریشن کے بہاؤ کو نئی شکل دی۔

وفاقی وزیر داخلہ  نے مزید  کہا کہ انسانی سمگلنگ سے منسلک خطرات کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے، سرحدی کنٹرول کو مضبوط بنانے اور علاقائی و بین الاقوامی تعاون کو بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version