ہوم Pakistan عمرے کے نام پر 37 شہریوں سے رقم بٹور چکا تھا ویزہ...

عمرے کے نام پر 37 شہریوں سے رقم بٹور چکا تھا ویزہ فراڈ کے گھناؤنے جرم میں ملوث بدنام زمانہ ملزم گرفتار

0



عمرے کے نام پر 37 شہریوں سے رقم بٹور چکا تھا، ویزہ فراڈ کے گھناؤنے جرم میں ملوث …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 37 شہریوں کو عمرے کے نام پر چونا لگانے والے بدنام زمانہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت کے گولڑہ موڑ پر کارروائی کی۔  ملزم سادہ لوح افراد کو عمرے کا کہہ کر 85 لاکھ سے زائد رقم ہتھیا چکا تھا اور بھجوانے میں ناکام رہا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزم رقم بٹور کر غائب ہو گیا تھا جس پر کارروائی کر کے حراست میں لے لیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version