ہوم Pakistan عمر ایوب حد میں رہیں، مریم نواز کا نام لینے سے گریز...

عمر ایوب حد میں رہیں، مریم نواز کا نام لینے سے گریز کریں، عظمیٰ بخاری

0


عمر ایوب حد میں رہیں، مریم نواز کا نام لینے سے گریز کریں، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمر ایوب حد میں رہیں، مریم نواز کا نام لینے سے گریز کریں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو جواب دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عمر ایوب الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمر ایوب کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ 

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ تحریک فساد ہر وقت لاشوں کی تلاش میں رہتی ہے۔  

ن لیگی رہنما نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے پی ٹی آئی کو دن میں تارے اور رات میں ڈراؤنے خواب نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version