ہوم Pakistan عمر کوٹ: مقامی زمیندار کی نجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت...

عمر کوٹ: مقامی زمیندار کی نجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد بازیابآج سیشن کورٹ پیشی

0



عمرکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے شہر عمر کوٹ میں پولیس نے مقامی زمیندار کی نجی جیل سے 14 افراد کو بازیاب کرالیا۔
پولیس کے مطابق عمرکوٹ میں کنری پولیس نے مقامی زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ مارا اور کارروائی کے دوران 4 خواتین،7 بچوں سمیت 14 کسانوں کو بازیاب کرا لیا۔پولیس کے مطابق بازیاب افراد کو آج سیشن کورٹ عمرکوٹ میں پیش کیا جائے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version