ہوم Pakistan لاڑکانہ: بالیاں چوری کرنے کیلئے نانی کو قتل کرنے والا نواسہ گرفتار

لاڑکانہ: بالیاں چوری کرنے کیلئے نانی کو قتل کرنے والا نواسہ گرفتار

0



لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاڑکانہ میں 10 روز قبل خاتون کے قتل میں ملوث نواسے کو گرفتار کر لیا گیا۔
روز نامہ جنگ نے ایس ایس پی لاڑکانہ کے حوالے سے بتایا کہ نواسے نے 10 روز قبل نانی کو بالیاں چوری کرنے کے دوران ڈنڈا مار کر قتل کیا تھا۔
لاڑکانہ کے ایس ایس پی نے بتایا ہے کہ قتل کے بعد ملزم نے اپنی نانی کی لاش قریبی جنگل میں پھینک دی تھی۔
ایس ایس پی لاڑکانہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ خاتون کی لاش پولیس نے جھاڑیوں سے برآمد کر لی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version