ہوم Pakistan لاہور میں بھیک مانگنے والی 2کمسن بچیوں کیساتھ مبینہ زیادتی 

لاہور میں بھیک مانگنے والی 2کمسن بچیوں کیساتھ مبینہ زیادتی 

0



لاہور(ڈیلی پاکستان آن  لائن)لاہور میں بھیک مانگنے والی 2کمسن بچیوں کیساتھ مبینہ زیادتی  کا واقعہ پیش آیا ہے،بچیوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ راوی روڈ کے علاقے میں پیش آیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزمان نے راشن دلوانے کا جھانسہ دیکر بچیوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، بچیوں کی عمریں 12اور15سال ہیں، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ متاثرہ بچیوں کی خالہ ثریا بی بی کی مدعیت میں درج کرلیا،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچیوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان بھائی ہیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version