ہوم Pakistan لندن پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو حراست میں لے لیاپھر...

لندن پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو حراست میں لے لیاپھر کیا ہوا؟اہم خبر آ گئی

0



(اسد ملک) سید تسنیم حیدر کو لندن پولیس نے حراست میں لے لیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سرگرم کارکن سید تسنیم حیدر کو لندن پولیس نے گزشتہ روز حراست میں لے لیا، ڈیڑھ گھنٹہ انٹرویو کے بعد سید تسنیم حیدر کو رہا کر دیا گیا۔

دوسری جانب سید تسنیم حیدرکا کہنا ہے کہ مجھے کسی بھی مظاہرہ میں جانے سے لندن پولیس نے سختی سے روک دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انسداددہشتگردی ایکٹ1997میں مزید ترمیم کی وجوہات سامنےآگئیں

واضح رہے کہ سید تسنیم حیدر سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنان کو سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کرنے پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version