ہوم Pakistan متحدہ عرب امارات کے وزیر تجارت کی 2 روزہ سرکاری دورہ پر...

متحدہ عرب امارات کے وزیر تجارت کی 2 روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد آمد

0



متحدہ عرب امارات کے وزیر تجارت کی 2 روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد آمد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  متحدہ عرب امارات کے وزیر تجارت 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
نگران وفاقی وزیر تجارت و داخلہ گوہر اعجاز نے ڈاکٹر ثانی بن احمد کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔وزیر صنعت و تجارت و وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا  ہے کہ یو اے ای کے وزیر تجارت کے دورے سے باہمی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی،تجارتی حجم کو بڑھانے اور پاکستان میں یواے ای کی سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version