ہوم Pakistan محبوبہ کو قتل کر کے خود کو گولیاں مارنے والے کی شناخت...

محبوبہ کو قتل کر کے خود کو گولیاں مارنے والے کی شناخت ہو گئی کس ادارے کا ملازم نکلا؟

0



محبوبہ کو قتل کر کے خود کو گولیاں مارنے والے کی شناخت ہو گئی، کس ادارے کا …

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں محبوبہ کو قتل کر کے خود کو گولیاں مارنے والے کی شناخت ہو گئی، سی آئی اے پولیس کا ملازم نکلا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گزشتہ روز لاہور کے علاقے سمن آباد میں اسد نامی نوجوان نے محبوبہ کو قتل کر کے خود کشی کر لی تھی جس پر پولیس کی فرانزک ٹیموں نے تفتیش شروع کر دی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل اسد اچھرہ کے علاقے میں کرائے پر مقیم تھا اور 34 سالہ عالیہ مبشر 4 بچوں کی ماں تھی اور وہ بھی اچھرہ ہی کی رہائشی تھی۔ پولیس نے عالیہ کے والد کی مدعیت میں اس کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version