ہوم Pakistan مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کا معاملہ عدالتی...

مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کا معاملہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست دائر

0



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے  کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلےپر عملدرآمد کیلئے درخواست دائرکردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 27مارچ کو عدالت نے ممبران سے حلف لینے کا حکم دیا،سپیکر نے حلف لیا نہ حلف برداری کیلئے اقدامات اٹھائے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اپنے فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version