ہوم Pakistan مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا، حافظ طاہر...

مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا، حافظ طاہر محمود

0


اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی ہے، طاہر اشرفی - فوٹو: فائل
اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی ہے، طاہر اشرفی – فوٹو: فائل

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا۔ 

لاہور سے اپنے بیان میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ مدارس وزارت تعلیم اور سوسائیٹز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ 

طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ حکومت نے مدارس کی آزادی اور خود مختاری میں کوئی مداخلت نہیں کی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version