ہوم Pakistan منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد 

منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد 

0



(عیسیٰ ترین) بلوچستان حکومت نے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق منظور پشتین پر صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر پابندی ہوگی ، پابندی 90 دنوں کیلئے عائد کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا میں سب سے زیادہ کس اداکارہ کو “ کاپی“ کیا جاتا ہے؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version