ہوم Pakistan نئے توشہ خانہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

نئے توشہ خانہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے دوسرے کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔

گزشتہ سماعت پر دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، لیکن سماعت ملتوی کی گئی تھی۔

سماعت کے بغیر کارروائی اس لیے ملتوی کی گئی کیونکہ ایف آئی اے پراسیکیوٹرز اور وکلاء صفائی کا نہ آنا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version