ہوم Pakistan نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان...

نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

0



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا ۔صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے لاہور ہائیکورٹ میں انصاف مانگا ہے۔انکا کہنا تھا کہ آٹا سستا ہوا ہے روٹی 16 روپے کی کردی، نان کیسے سستا کریں؟ انہوں نے کہا کہ حکومت زمینی حقائق مد نظر رکھ کر ریٹ لسٹ جاری کرے۔ایسوسی ایشن کے عہدیدار آفتاب گل کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینے کےلیے تیار ہیں مگر حکومت ہماری بات تو سنے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version