ہوم Pakistan نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

0


سید نیئر بخاری— فائل فوٹو
سید نیئر بخاری— فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

نیئر بخاری کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد  کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

سیاسی شخصیات کی جانب سے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version