ہوم Pakistan  وبائی امراض سے بچاؤ  کیلیے ہر دم تیار رہنا ضروری ہے:وزیر اعلیٰ...

 وبائی امراض سے بچاؤ  کیلیے ہر دم تیار رہنا ضروری ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر پیغام

0



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کہاہے کہ وبائی امراض کسی علاقے تک محدود نہیں رہتے بلکہ پوری دنیا کو متاثر کرتے ہیں۔ وبائی امراض سے بچاؤ کی تیاری کے عالمی دن پر پیغام میں وزیراعلی مریم نواز نے کہاکہ وبائی امراض سے بچاؤ اور ان پر قابو پانے کے لیے ہر دم تیار رہنا ضروری ہے۔حکومت پنجاب شعبہ صحت کی کیپسٹی بڑھا رہی ہے، سب سے زیادہ صحت پر کام کیا ہے-

مریم نواز  نے کہاکہ شہری صحت سے متعلق ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے نبھائیں، احتیاطی تدابیر زندگی کا حصہ بنائیں گے۔وبائی امراض سے بچاؤ کیلئے بروقت تیاری نہ صرف زندگیاں بچاتی ہے بلکہ معیشت اور معاشرت کو بھی محفوظ رکھتی ہے-





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version