ہوم Pakistan وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں سنی اتحاد کونسل کا امیدوار کامیاب ہوگارانا...

وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں سنی اتحاد کونسل کا امیدوار کامیاب ہوگارانا آفتاب

0



(راﺅ دلشاد)سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب رانا آفتاب خان نے کہاکہ وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں سنی اتحاد کونسل کا امیدوار کامیاب ہوگا۔
پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا آفتاب خان نے کہاکہ بطور احتجاج وزارت اعلیٰ پنجاب کا الیکشن لڑ رہے ہیں،سنی اتحاد کونسل سرپرائز دینے کی پوزیشن میں ہے،ان کاکہناتھا کہ بہت سارے ہمارے نومنتخب ارکان کو ایوان میں آنے نہیں دیا جارہا۔

یہ بھی پڑھیں: بیٹے کو 700 کروڑ کا فائدہ؟ لیگی رہنما نے صدر علوی پر سنگین الزامات عائد کردیئے





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version