(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کے پاؤں میں فریکچر پر ان کی خیریت دریافت کی،وزیراعظم نے صدر مملکت کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا