ہوم Pakistan وزیراعظم شہباز شریف کا صدرآصف زرداری کو فونخیریت دریافت کی

وزیراعظم شہباز شریف کا صدرآصف زرداری کو فونخیریت دریافت کی

0



(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کے پاؤں میں فریکچر پر ان کی خیریت دریافت کی،وزیراعظم نے صدر مملکت کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version