ہوم Pakistan وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا اہم...

وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا اہم فیصلے متوقع

0



(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس طلب کرلیا۔

اجلاس میں امن و امان کے حوالے سے قائم خصوصی ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی جائے گی،اجلاس میں متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سکیورٹی امور پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version