ہوم Pakistan وزیراعلیٰ بلوچستان کا امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹنےکا...

وزیراعلیٰ بلوچستان کا امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹنےکا اعلان

0



کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تخریب کاروں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے بروقت متحرک کارروائی کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے زور دیا کہ پر تشدد واقعات سے نمٹنے اور بحالی امن کیلئے ریاست اپنا کردار نبھانا بخوبی جانتی ہے، عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، امن دشمن عناصر کے خلاف پولیس کا بروقت آپریشن فورس کی پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظہر ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version