ہوم Pakistan وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن دادا بن گئے

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن دادا بن گئے

0



(محمد حسن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن دادا بن گئے، ان کے بڑے صاحبزادے راول شرجیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

کراچی کے ایک اسپتال میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے بڑے صاحبزادے راول شرجیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: جرائم کا ذمہ دار کون؟ سابق وزیر داخلہ اور موجودہ وزیر اعلیٰ کے متضاد دعوے





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version