ہوم Pakistan وزیر اعظم نے سینیٹر عرفان صدیقی کو  حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اہم...

وزیر اعظم نے سینیٹر عرفان صدیقی کو  حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اہم ذمہ داری سونپ دی

0



اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے بنائی کمیٹی کے رُکن سینیٹر عرفان صدیقی کو اہم ذمہ د اری سونپ دی ۔

وزیر اعظم نے سینیٹر عرفان صدیقی کو حکومتی اتحادی کمیٹی کا ترجمان مقرر کردیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version