ہوم Pakistan وفاقی وزیر کی پانڈو سٹریٹ آمد سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

وفاقی وزیر کی پانڈو سٹریٹ آمد سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

0



(کلیم اختر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے  پانڈو سٹریٹ  دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے  پانڈو سٹریٹ کا دورہ کیا جہاں شبیہ ذوالجناح کی زیارت اور عزاداران سے ملاقات کی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پانڈو سٹریٹ میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر  سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ، کمشنر لاہور زید بن مقصود ،ڈی سی لاہور رافعہ حیدر اور  ایس پی سٹی قاضی علی رضا بھی ہمراہ موجود تھے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version