پاکستان کی وفاقی حکومت آئندہ چند روز میں اگلے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے والی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بجٹ عوام کی امنگوں کے مطابق اور ملک کی معاشی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ اس بجٹ میں حکومت کے لیے کیا بڑے چیلنجز ہیں اور پاکستان کی معیشت کو کن بڑے مسائل کا سامنا ہے؟ جانیے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔