ہوم Pakistan پاکستانی ووٹرز ایسی حکومت چاہتے ہیں جو امریکہ کے ساتھ معاملات آگے...

پاکستانی ووٹرز ایسی حکومت چاہتے ہیں جو امریکہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھائے، بریڈ شرمن

0



امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ کوئی بھی انتخاب مکمل طور پر بہترین نہیں ہوتا۔ لیکن پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ توقعات سے بہت ہی نیچے ہے۔ پاکستان کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے بریڈ شرمن نے وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان کو انٹرویو میں کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں جمہوریت کا ساتھ دے رہا ہے اور وہ خود بھی آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتے ہیں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version