پاکستان اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کی حدود میں کارروائیوں کے باوجود ماہرین پراُمید ہیں کہ دونوں ممالک کشیدگی مزید نہیں بڑھائیں گے۔ دفاعی اُمور کی ماہر عائشہ صدیقہ کہتے ہیں کہ امریکہ تنازع کو طول دینے کے لیے پاکستان کو تھپکی دے سکتا ہے۔ لیکن چین کی یہ کوشش ہو گی کہ کشیدگی کم ہو۔ پاکستان ایران کشیدگی پر تجزیہ کاروں کی رائے جانیے عاصم علی رانا کی اس رپورٹ میں۔