رمضان کا مہینہ جہاں مسلمانوں کے لیے مقدس ترین سمجھا جاتا ہے وہیں یہ مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان کےعوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بڑھتی مہنگائی میں ضرورت کی اشیا خریدنا کسی مشکل سے کم نہیں۔ مہنگائی کے طوفان میں گھرے عوام کا رمضان کیسا گزر رہا ہے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔