ہوم Pakistan پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق تبدیل...

پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق تبدیل نہیں کرسکتے، پاکستان

0


پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق تبدیل نہیں کرسکتے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق تبدیل نہیں کرسکتے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے افغان عبوری نائب وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد سے متعلق جغرافیہ، تاریخ اور بین الاقوامی قانون کے حقائق تبدیل نہیں ہوسکتے۔ 

ترجمان نے کہا کہ افغان فریق پاکستان کے حقیقی سلامتی کے خدشات کو دور کرے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version